امجد حمید محسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروف پنجابی و اردو شاعر و ادیب

امجد حمید 30 جنوری 1967ء کو گوجرانوالا میں پیدا ہوئے، متخلص بہ محسن شاعری کرتے ہیں،

تصانیف[ترمیم]

  • گواچے صفینے (1987ء)
  • درد سمندر(1981ء)غزلیں[1]
  • دھند کے شہر میں” (1993)
  • تلاوت نعت (مجموعہ نعت)[2]

حوالہ جات[ترمیم]