امراضیاتی دروغ گو
Appearance
امراضیاتی دروغ گو | |
---|---|
تخصص | طب نفسی |
امراضیاتی دروغ گو یا امراضیاتی جھوٹا یا جیسے ناقابل مزاحمت نفسیاتی محرکات کی بنا پر جھوٹ بولنے جیسا مرض، امراضیاتی جھوٹ عادی یا اضطراری جھوٹ کا ایک رویہ ہے۔[1][2] اسے سب سے پہلے 1891ء میں اینتھن ڈلبریک نے ایک طبی تحریر میں پیش کیا تھا۔[2] یہ ایک متنازع موضوع ہے۔[2] یہ ایک نفسیاتی عارضہ ہے، اس مرض میں مبتلا مریض جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ کو بصد خلوص حقیقت سمجھے ہوئے ہوتا ہے۔ اس کے علاج کے لیے طبیب مریض کے سامنے اصل حقائق لاتا ہے، تا کہ وہ حقائق کو دیکھ کر اپنی بیماری پر قابو پا سکے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dike CC, Baranoski M, Griffith EE (2005)۔ "Pathological lying revisited"۔ The Journal of the American Academy of Psychiatry and the Law۔ 33 (3): 342–9۔ PMID 16186198۔ 13 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015
- ^ ا ب پ Charles C. Dike (June 1, 2008)۔ "Pathological Lying: Symptom or Disease?"۔ 25 (7)۔ 10 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015