امراہور الیاس بے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امراہور الیاس بے
Imrahor Ilyas Bey
معلومات شخصیت
پیدائش 1408
پانارت اب البانیا
وفات سنہ 1512 (103–104 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کورچہ
شہریت Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل البانوی
عملی زندگی
پیشہ عثمان فوجی کمانڈر، گورنر
وجہ شہرت محمد ثانی، میراہوری مسجد، کورچہ

امراہور الیاس بے (انگریزی: Imrahor Ilyas Bey، ترکی زبان: İmrahor İlyas Bey، (البانوی: Iljaz Bej Mirahori)‏) سلطان بایزید ثانی کے دور میں ایک عثماني فوجی کمانڈر اور گورنر تھا۔ اس نے سلطان محمد ثانی کی ہیٹی سے شادی کی اور کورچہ (اب البانیا) کا گورنر مقرر ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The mosque of the founder of Korçë to be restaured (Restaurohet xhamia e themeluesit të Korçës)". Vepror Hasani (بزبان الألبانية). Gazeta Metropol. 2008-11-06. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2010. 

ماخذ[ترمیم]