امرنا خطوط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امرنا کا ایک خط

امرنا خطوط خشک مٹی کی تختیوں پر لکھے گئے تھے اور یہ مصری حکومت اور کنان اور آمور کے عہدیداروں کے درمیان خط کتابت ہے۔ وہ مصر کے امرنا نامی ایک قدیم مقام سے ملے ہیں۔ یہ منفرد اس وجہ سے ہیں کیونکہ یہ اکدی زبان میں لکھے گئے ہیں جو مصر کی نہیں بلکہ میسوپوٹامیا زبان تھی.

امرنا خطوط بائبل اور سامی ادب کے مدیران کے لیے خاص طور پر کارآمد ہیں کیوں کہ یہ بائبل سے قبل کے کنعان کے لوگوں کی زندگیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]