امروکہ ریلوے اسٹیشن
امروکہ ریلوے اسٹیشن Amruka railway station | |
---|---|
مالک | وزارت ريلوے |
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | AMK |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
امروکہ ریلوے اسٹیشن جو کہ سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔ امروکا ریلوے اسٹیشن ، ہندوستان میں تقسیم سے پہلے کے برطانوی راج کی ایک نشانی ہے۔ یہ 1893ء میں بنایا گیا تھا ۔ اب یہاں کوئی ٹرین نہیں چلتی اور اسٹیشن ویران اور نظر انداز ہے۔ ایک بار یہ ایک ہلچل والی جگہ تھی۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بالکل قریب ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب سائٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
امروکہ ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |