امروہہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امروہہ
Amroha

अमरोहा
شہر
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست اتر پردیش
ضلع امروہہ
زبانیں
 • سرکاری اردو,ہندی, انگریزی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر 244221
ٹیلی فون کوڈ 05922

امروہہ (Amroha) ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش کا مردم خیز شہر ہے۔

تاریخ[ترمیم]

جغرافیہ اور آبادی[ترمیم]

صرف 130 کلومیٹر دور ہونے کی وجہ سے، امروہہ کا موسم دہلی کی طرح ہے۔ شہر علاقوں اور محلون میں تقسیم کیا گیا ہے۔ امروہہ ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے۔ 60 فیصد آبادی مسلمان ہے اور 30 فی صد ہندو ہیں . 2011 کی مردم شماری کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق، امروہہ 197135 کی آبادی تھا۔ جس میں سے مرد 102804 تھے اور عورتں 94331 تهين۔

بیرونی روابط[ترمیم]