امریتا اروڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امریتا اروڑہ
Amrita arora kallista spa.jpg
Amrita Arora at the Kallista Spa Launch, ممبئی, (2012)

معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1981ء (عمر 40 سال)
چیمبور، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات شکیل لداک (2009 – تاحال)
اولاد 2 ( ازان، ریان)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ​، وی-جے
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امرتا اروڑہ (انگریزی: Amrita Arora) (ولادت: 31 جنوری 1978ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل، ٹی وی میزبان اور وی جے ہیں۔[1] [2] امریتا اروڑا بالی وڈ اداکارہ اور میزبان ملائکہ اروڑا کی بہن ہیں۔

ذاتی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

امریتا اروڑا 31 جنوری 1978ء کو مہاراسٹرا کے شہر تھانے میں پیدا ہوئیں۔ جب امریتا 6 سال کی تھیں توان کے والدین کی طلاق ہو گئی تھی اور بعد میں وہ اپنی والدہ اور بہن ملائیکہ اروڑا کے ساتھ چیمبور منتقل ہوگئیں۔ ان کی والدہ، جوائس پولی کارپ، ملیالی کیتھولک ہیں اور ان کے والد، انیل اروڑا ، ایک پنجاب کے بھارتی سرحدی شہر فاضلکہ کے رہائشی تھے۔ امریتا اروڑا کے والد مرچنٹ نیوی میں کام کرتے تھے۔[3]

امریتا اروڑا نے اپنی ثانوی تعلیم چیمبور کے سوامی وویکانند اسکول سے حاصل کی۔ ان کی چاچی ، گریس پولی کارپ ، اسکول کی پرنسپل تھیں۔[4] ان کی بہن بالی وڈ اداکارہ، وی جے اور میزبان ملائکہ اروڑا ہیں۔

امریتا اروڑاکی شادی 2009ء میں تعمیراتی صنعت سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شکیل لڈک سے ہوئی ہے۔ 4 مارچ 2009ء کو شادی عیسائی ریتی رواج کے ساتھ ہوئی اور اس کے بعد 5 مارچ کو مہندی اور 6 مارچ 2009ء کو مسلم ریتی رواج کے ساتھ ہوئی۔ اس شادی سے ان کے دو بیٹے ہیں، ایک کا نام آذان ہے جو 5 فروری 2010ءکو پیدا ہوا اور رایان 20 اکتوبر 2012 کو پیدا ہوا۔[5][6]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Amrita Arora". 
  2. "Film Actress Amrita Arora - Bollywood Actress Amreeta Arora - Amrita Arora Biography - Amreeta Arora Profile". iloveindia.com. 05 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2016. 
  3. Bollywood Hungama. "Amrita Arora names her baby boy Rayaan | Bollywood News | Hindi Movies News | Celebrity News - BollywoodHungama.com". bollywoodhungama.com. 29 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2016. 
  4. "Chembur will always be our home". Mid-Day. 16 June 2006. 03 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011. 
  5. Bollywood Hungama. "Amrita Arora names her baby boy Rayaan | Bollywood News | Hindi Movies News | Celebrity News - BollywoodHungama.com". bollywoodhungama.com. 29 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2016. 
  6. Amrita & Shakeel's celeb-studded wedding آرکائیو شدہ 11 جولا‎ئی 2013 بذریعہ وے بیک مشین Times of India - 5 June 2009