امریکا میں اقتصادی شٹ ڈاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

 امریکامیں اقتصادی شٹ ڈاؤن، امریکی مالی سال ختم ہو گیآ لیکن حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف ختم نہ ہو سکا، ایوان نمائندگان کے بل کو سینٹ نے پاس کرنے سے انکار کر دیا۔

نئےمالی سال کے لیے حکومتی اخراجات کے بل پرکانگریس میں دوبارہ ووٹنگ بھی کارگر ثابت نہ ہوئی، امریکا میں معاشی بحران اپنی تاریخ کے اہم ترین موڑ پر داخل ہو گیا، نئے بل میں ہیلتھ کیئر بل کوپھر موخر کر دیا گیا، بل کے حق میں 54 اور مخالفت میں 46 ووٹ آئے، امریکا میں لاکھوں افراد کی نوکریوں کو خطرہ پیدا ہو گیا،امریکی سینیٹ کی جانب سے ایوان نمائندگان کا نیاترمیمی بل مسترد ہونے کے بعد شٹ ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا،، امریکی صدر باراک اوبامہ کہتے ہیں شٹ ڈاؤن کے عوام پر منفی اثرپڑے گا اور شٹ ڈاؤن سے سرکاری دفاتر کوبند کرنا پڑے گا، واضح رہے کہ امریکا سترہ سال قبل بھی اقتصادی شٹ ڈاون کا شکار ہو چکا ہے۔ شٹ ڈاون سے انیس میوزیم اور چڑیاگھر بھی بند کر دیے گئے،، صرف امریکی فوج کو تنخواہ ملے گی، سچ ٹی وی

بیرونی روابط[ترمیم]

مدونات[ترمیم]