امریکا میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاستہائے متحدہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
COVID-19 outbreak USA per capita cases map.svg
مصدقہ کیسز فی ملین افراد
مرضکووڈ-19
وائرس نوعسارس کووی 2
مقامریاستہائے متحدہ
پہلا مریضایوریٹ، واشنگٹن
تاریخ آمد15 جنوری 2020[1]
(8 ماہ اور 3 دن قبل)
آغازووہان، ہوبئی، چین
مصدقہ مریض2,348,956 [2]
صحت یابیاں647,548 [2]
اموات
121,279 [2]
باضابطہ ویب سائٹ
coronavirus.gov

امریکہ میں کورونا وائرس سے پہلا متاثر شخص 20 جنوری 2020ء میں سامنے آیا جب 35 سال کا ایک نوجوان 15 جنوری کو چین کے شہر ووہان سے لوٹا تھا۔[3] 29 جنوری کو وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔[4] دو دن بعد طبی ایمرجنسی کا اعلان کردیا اور چین سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگا دی۔[5][6] 26 جون 2020ء تک، امریکہ میں دنیا میں سب سے زیادہ تصدیق شدہ 2,348,956 اور اموات 121,279

ہوئی ہیں جب کی 647,548 لوگ صحتیاب ہوئے۔[7]

خط زمانی[ترمیم]

مارچ 2020ء[ترمیم]

مارچ ہفتہ دوم[ترمیم]

  • 12 مارچ تک کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر چکی ہے تھی۔
  • 14 مارچ کو مریضوں کی تعداد 2000 تک پہنچ گئی۔

مارچ ہفتہ سوم[ترمیم]

  • 16 مارچ تک مریضوں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی۔
  • 17 مارچ تک امریکن سیمووا اور شمالی میریانہ جزیروں میں کوئی تصدیق شدہ کورونا کیس سامنے نہیں آیا۔

18 مارچ کو مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار تک پہنچ گئی۔ 18 مارچ تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 154 ہو گئی۔ واشنگٹن کی ریاست میں 68 اموات ہو چکی ہیں۔ امریکا کی تمام 50 ریاستوں میں کورونا کے مریض سامنے آ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پورٹو ریکو، ورجن آئی لینڈز، گویم اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں بھی کورونا وائرس کے متاثرین سامنے آ چکے ہیں۔ فروری میں مریضوں کی ٹیسٹنگ عمل شروع ہوا مگر مرکز ضبط و انسداد امراض (CDC) میں یہ پتہ چلا کہ ٹیسٹ کٹ ناکارہ اور ناقص ہیں جس سے غلط نتائج مل رہے ہیں، اس وجہ سے تمام ٹیسٹ بیکار ثابت ہوئے۔

  • 20 مارچ - کل مریضوں کی تعداد 19,774 ہو گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد 588, نئے کیس 391۔

نیو یارک ریاست کو امریکہ میں کورونا وائرس وبا کا گڑھ قرار دے دیا گیا۔

مارچ ہفتہ چہارم[ترمیم]

  • 22 مارچ - نئے کیس 10,315، کل مریضوں کی تعداد 34000 ہو گئی۔ نئی ہلاکتیں 111, کل ہلاکتوں کی تعداد 413۔
  • 25 مارچ - کل مریضوں کی تعداد ہو گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد 588, نئے کیس 391۔

2 ٹریلین ڈالر کا امدادی پیکج دینے کے لیے وائٹ ہاؤس اور سینیٹ کے لیڈران نے اتفاق رائے کیا۔

  • 27 مارچ - نئے کیسز کی تعداد , کل مریض 100,292۔ یومیہ ہلاکتیں 506 ، کل ہلاکتیں 1696۔
  • 28 مارچ - نئے کیسز کی تعداد , کل مریض 123,271۔ یومیہ ہلاکتیں 506 ، کل ہلاکتیں 2202۔

اپریل 2020ء[ترمیم]

  • 8 اپریل 2020 - +24,470 نئے کیس ، 391,474 کل کیس ، +1,681 یومیہ اموات ، 12,552 کل اموات ، 357,434 زیر علاج ، 21,488 کل صحتیاب ، 6,202 نئے ٹیسٹ ، 2,052,886 کل ٹیسٹ

- 2020 اپریل 9 * +22,465 نئے کیس ، 422,800 کل کیس ، +1,632 یومیہ اموات ، 14,473 کل اموات ، 386,140 زیر علاج ، 22,187 کل صحتیاب ، 6,611 نئے ٹیسٹ ، 2,188,285 کل ٹیسٹ

- 2020 اپریل 24 * +27,439 نئے کیس ، 876,156 کل کیس ، +1,989 یومیہ اموات ، 49,648 کل اموات ، 741,498 زیر علاج ، 85,010 کل صحتیاب ، 13,543 نئے ٹیسٹ ، 4,482,793 کل ٹیسٹ

  • 25 اپریل 2020 - +36,668 نئے کیس ، 923,110 کل کیس ، +1,843 یومیہ اموات ، 52,077 کل اموات ، 777,664 زیر علاج ، 93,369 کل صحتیاب ، 5,012,706 کل ٹیسٹ
  • 26 اپریل 2020 : +28,686 نئے کیس ، 953,918 کل کیس ، +1,665 یومیہ اموات ، 53,858 کل اموات ، 784,045 زیر علاج ، 116,015 کل صحتیاب ، 5,247,935 کل ٹیسٹ
  • 26 اپریل 2020 : +28,686 نئے کیس ، 953,918 کل کیس ، +1,665 یومیہ اموات ، 53,858 کل اموات ، 784,045 زیر علاج ، 116,015 کل صحتیاب ، 5,247,935 کل ٹیسٹ
  • 27 اپریل 2020 : +25,394 نئے کیس ، 986,045 کل کیس ، +1,121 یومیہ اموات ، 55,377 کل اموات ، 811,891 زیر علاج ، 118,777 کل صحتیاب ، 5,463,912 کل ٹیسٹ
  • 30 اپریل 2020 : +13,666 نئے کیس ، 1,049,431 کل کیس ، +1,374 یومیہ اموات ، 60,640 کل اموات ، 844,380 زیر علاج ، 144,411 کل صحتیاب ، 6,043,315 کل ٹیسٹ

مئی 2020ء[ترمیم]

  • 4 مئی 2020 : +26,459 نئے کیس ، 1,187,233 کل کیس ، +1,122 یومیہ اموات ، 68,566 کل اموات ، 940,404 زیر علاج ، 178,263 کل صحتیاب ، 7,188,538 کل ٹیسٹ
  • 5 مئی 2020 : +21,581 نئے کیس ، 1,209,703 کل کیس ، +878 یومیہ اموات ، 69,476 کل اموات ، 955,180 زیر علاج ، 185,047 کل صحتیاب ، 7,419,006 کل ٹیسٹ
  • 5 مئی 2020 : +21,581 نئے کیس ، 1,209,703 کل کیس ، +878 یومیہ اموات ، 69,476 کل اموات ، 955,180 زیر علاج ، 185,047 کل صحتیاب ، 7,420,776 کل ٹیسٹ
  • 6 مئی 2020 : +24,152 نئے کیس ، 1,236,987 کل کیس ، +2,320 یومیہ اموات ، 72,241 کل اموات ، 965,062 زیر علاج ، 199,684 کل صحتیاب ، 7,697,091 کل ٹیسٹ
  • 8 مئی 2020 : 1,291,100 کل کیس ، 77,489 کل اموات ، 1,014600 زیر علاج ، 198,993 کل صحتیاب ، 8,408,788 کل ٹیسٹ
  • 12 مئی 2020 : +17,691 نئے کیس ، 1,385,329 کل کیس ، +979 یومیہ اموات ، 81,766 کل اموات ، 1,042,925 زیر علاج ، 260,638 کل صحتیاب ، 9,711,947 کل ٹیسٹ
  • 14 مئی 2020 : +1,738 نئے کیس ، 1,432,086 کل کیس ، +71 یومیہ اموات ، 85,268 کل اموات ، 1,036,435 زیر علاج ، 310,383 کل صحتیاب ، 10,287,440 کل ٹیسٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://www.arcgis.com/apps/opsdashboard/index.html#/bda7594740fd40299423467b48e9ecf6
  2. "First Case of 2019 Novel Coronavirus in the United States". National Center for Biotechnology Information, U.S. National Library of Medicine. 
  3. "Statement from the Press Secretary Regarding the President's Coronavirus Task Force". دی وائٹ ہاؤس. 
  4. "Trump Declares Coronavirus A Public Health Emergency And Restricts Travel From China". npr.org. 
  5. "Trump's Snowballing China Travel Claim". factcheck.org. 
  6. ""Coronavirus COVID-19 Global Cases by the Center for Systems Science and Engineering (CSSE) at Johns Hopkins"".