امریکی بحریہ (انگریزی: united states navy) امریکی مسلح افواج کی ایک شاخ جو بحری کارروائیوں کی ذمہ دار ہے۔ امریکی بحریہ دنیا کی سب سے بڑی اور اور طاقت واسلحہ کے لحاظ سے سب سے طاقتور سمجھی جاتی ہے۔ اس وقت 340,000 سے زیادہ افراد مصروف خدمت ہیں جبکہ تقریباً 128,000 افراد محفوظ بحریہ میں شامل ہیں۔ امریکی بحریہ کے پاس 278 بحری جہاز اور 4,000 سے زائد طیارے موجود ہیں۔
↑"Navy Traditions and Customs". Naval Historical Center. United States Navy. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2009.الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)