امریکی ناول نگاروں کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
مرکزی زمرہ: امریکی ناول نگار
یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے ناول نگاروں کی فہرست ہے۔
یہ ایک نامکمل فہرست ہے، جب کہ کبھی بھی خاص معیار کے مطابق فہرست کو مکمل نہیں کیا جا سکتا۔ آپ اس میں اضافہ مع معتبر مآخذ کا اندراج کر کے معاونت کر سکتے ہیں۔
آ[ترمیم]
- آئزک ایسیموو
- آئزک بشوس سنگر (1902–1991)
ا[ترمیم]
- ایڈگر رائس بورس (1875–1950)، بن مانسوں کا ٹارزن
- ارنسٹ ہیمنگوے (1899–1961)، وداع جنگ
- ایریکا ژونگ (پ 1942)
- ایلمور لینرڈ (1925–2013)
- ایڈگرایلن پو (1809–1849)
- ایرک سیگل (پ 1937)
- ایلائ وائسل (1928–2016)
ب[ترمیم]
- بلوک (1917–1994)
- تھامس پنچن (پ 1937)
پ[ترمیم]
- پیٹر بینچلے (1940–2006)
- پرل ایس بک (1892–1973)
ٹ[ترمیم]
- ٹونی موریسن (پ 1931)
- ٹینیسی ولیمز (1911–1983)
ج[ترمیم]
- جیف کینی (پ 1971)
- جان اسٹینبک (1902–1968)
- جان اپڈائيک (1932–2009)
ڈ[ترمیم]
- ڈین براؤن (پ 1964)، ڈاونچی کوڈ
- ڈیوس گرب (1919–1980)
- ڈینیل ہینڈلر (پ 1970)
- ڈینس لہین (پ 1966)
س[ترمیم]
- سال بیلو (1915–2005)
- سنکئیرلیس (1885–1951)
- سڈنی شیلڈن (1917–2007)
ف[ترمیم]
- فلپ روتھ (پ 1933)
ل[ترمیم]
- لیمین فرینک باؤم (1856–1919)، اوز کا نرالا جادوگر
گ[ترمیم]
- گور وڈال (1925–2012)
م[ترمیم]
- مارک ٹوین (1835–1910)
- میریلِن رابنسن (پ 1943)
و[ترمیم]
- ویلیم فالکنر (1897–1962)