امریکی ڈالر
امریکی ڈالر | |
---|---|
فیڈرل ریزرو نوٹ | |
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | USD (num. 840) |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1/10 | ڈایم |
1/100 | سنٹ |
1/1000 | مل (اکاؤنٹنگ اور تقریبا تمام گیس اسٹیشنوں پر استعمال) |
علامت | $ |
عرفیت | بک, بل, بین, پیپر, مردہ صدر, گرین بیک. جمع: ڈوھ, گرین, بریڈ, بونز, بناناز, سکتیلا, (بینک) کامز, . اس کے علاوہ: واشنگٹن, جیفرسن, لنکن, جیکسن, بینجمن, گرانٹ, اور ہیملٹن |
Banknotes | |
عام استعمال | $1, $5, $10, $20, $50, $100 |
کم استعمال | $2 غیر گردش: $500, $1,000, $5,000, $10,000, $100,000 |
سکہ | |
عام استعمال | 1¢, 5¢, 10¢, 25¢ |
کم استعمال | 50¢, $1 |
آبادیات | |
سرکاری صارفین | ریاستہائے متحدہ مشرقی تیمور[1] ایکواڈور[2] ایل سیلواڈور[3] پاناما[4] امریکی علاقہ جات |
غیرسرکاری صارفین | 17 دیگر ممالک 6 غیر امریکی علاقہ جات
|
اجرا | |
مرکزی بینک | فیڈرل ریزرو سسٹم |
ویب سائٹ | www.federalreserve.gov |
طابع | کندہ کاری اور پرنٹنگ بیورو |
ویب سائٹ | www.moneyfactory.gov |
ٹکسال | ریاست ہائے متحدہ امریکہ ٹکسال |
ویب سائٹ | www.usmint.gov |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 1.18 % September 2013 |
ماخذ | inflationdata.com |
قاعدہ | CPI |
مربوط مع | 23 کرنسی
|
ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ امریکی ڈالر کی موجودہ قمیت تقریباً 142 پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔
علامت ڈالر
عام طور پر عددی رقم سے پہلے لکھی جانے والی علامت $ امریکی ڈالر کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ علامت اٹھارویں صدی کے کاتب مخفف ps کے ارتقا کا نتیجہ ہے جو پیسو کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ P اور S بالآخر ایک دوسرے کے اوپر لکھے جانے سے $ کو جنم دیا۔ [15][16][17][18]
سن | جاری شدہ امریکی ڈالر M3 بیلین ڈالر میں |
امریکی حکومت پر قرضہ بیلین ڈالر میں |
---|---|---|
1960 | 315.2 | 290.2 |
1970 | 677.1 | 389.2 |
1980 | 1995.5 | 930.2 |
1990 | 4154.6 | 3233.3 |
2000 | 7117.7 | 5674.2 |
2005 | 10,191.4 | 8,170.4 |
2007 | اعداد جاری نہیں کیئے گئے | 10,245.2 |
شرح تبادلہ
ماضی کے امریکی ڈالر
ماضی میں ایک لاکھ ڈالر کابینک نوٹ امریکہ میں استعمال ہو چکا ہے۔
نیا امریکی ڈالر
21 اپریل 2010 کو 100 ڈالر کے نئے امریکی کرنسی نوٹ کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ یہ نوٹ جعلی چھاپنا بہت ہی مشکل ہے اور یہ نوٹ فروری 2011 سے استعمال ہونا شروع ہونگے۔
مزید دیکھیے
بیرونی ربط
ویکی ذخائر پر امریکی ڈالر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ "Central Bank of Timor-Leste"۔ اخذ شدہ بتاریخ May 22, 2013۔
The official currency of Timor-Leste is the United States dollar, which is legal tender for all payments made in cash.
- ↑ "Ecuador"۔ کتاب حقائق عالم۔ October 18, 2010۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 27, 2010۔
The dollar is legal tender
- ↑ "El Salvador"۔ کتاب حقائق عالم۔ October 21, 2010۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 27, 2010۔
The US dollar became El Salvador's currency in 2001
- ↑ Alongside Panamanian balboa coins
- ↑ "Frequently asked questions"۔ اخذ شدہ بتاریخ January 1, 2011
- ↑ U.S. Dollar and پاکستانی روپیہ are widely accepted.
- ↑ Bahamian dollar tied 1:1 to USD, both accepted interchangeably.
- ↑ Barbados dollar tied at about 2:1, both accepted. Visiting Barbados FAQ: What is the local currency?, Invest Barbados
- ↑ Alongside Cambodian riel
- ↑ U.S. dollar is widely used alongside the Lebanese Pound at a fixed exchange rate of 1:1,500
- ↑ Alongside Zimbabwe dollar (suspended indefinitely from April 12, 2009), Euro, پاؤنڈ اسٹرلنگ, جنوبی افریقی رانڈ and Botswana pula. The U.S. Dollar has been adopted as the official currency for all government transactions.
- ↑ Alongside Bermudian dollar
- ↑ FCO country profile
- ↑ "British Indian Ocean Territory Currency"۔ Wwp.greenwichmeantime.com۔ 2013-03-06۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2013
- ↑ Cajori, Florian ([1929]1993). A History of Mathematical Notations (Vol. 2). New York: Dover, 15–29. ISBN 0-486-67766-4
- ↑ Aiton, Arthur S. and Benjamin W. Wheeler (May 1931). <198:TFAM>2.0.CO;2-Q "The First American Mint", The Hispanic American Historical Review 11 (2), 198 and note 2 on 198.
- ↑ Arthur Nussbaum (1957)۔ A History of the Dollar۔ New York: Columbia University Press۔ صفحہ: 56۔
The dollar sign, $, is connected with the peso, contrary to popular belief, which considers it to be an abbreviation of 'U.S.' The two parallel lines represented one of the many abbreviations of 'P,' and the 'S' indicated the plural. The abbreviation '$.' was also used for the peso, and is still used in Argentina.
- ↑ "What is the origin of the $ Sign?", US Bureau of Engraving and Printing website
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از January 2012ء
- آیزو 4217
- Infobox currency with an unlinked website
- ایشیا کی کرنسیاں
- Circulating currencies
- 1792 ء کی متعارفات
- افریقہ کی کرنسیاں
- اوقیانوسیہ کی کرنسیاں
- ایکواڈور کی کرنسیاں
- ریاستہائے متحدہ کی کرنسیاں
- ریاستہائے متحدہ میں 1792ء کی تاسیسات
- زر مبادلہ
- زمبابوے کی کرنسیاں
- شمالی امریکا کی کرنسیاں
- مشرقی تیمور کی کرنسیاں
- مملکت نیدرلینڈز کی کرنسیاں
- ڈالر