امریک غافل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

امریک غافل ابو ظہبی میں مقیم پنجابی اور اردو کے معروف شاعر ہیں۔ وہ "درپن" کے نام ایک سہ ماہی جریدے کے مدیر ہیں۔ انہوں کا مجموعہ کلام "غافل سپنے " کے نام سے شائع ہوا ہے، جو ادبی دنیا کی زینت بن چکا ہے۔ وہ پنجابی، اردو، فارسی اور عربی زبانوں پر عبور رکھنے کے ساتھ ساتھ پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں اور جید استاد کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔

ابتدائی حالات زندگی[ترمیم]

غافل کی پیدائش بھارت کے صوبہ پنجاب کے قصبہ بجوہا خورد میں ہوئی جو جالندھر میں واقع ہے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • سمیں دی ہکّ 'تے[1]

حوالہ جات[ترمیم]