امر اکبر انتھونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امر اکبر انتھونی
Amar Akbar Anthony
Amar Akbar Anthony 1977 film poster.jpg
تھیٹر کا پوسٹر
ہدایت کارمنموہن دیسائی
پروڈیوسرمنموہن دیسائی
تحریرقادر خان (مکالمے)
کے کے شکلا (منظر نامے)
منظر نویسپریاگ راج
کہانیجیون پربھا دیسائی
پشپا شرما (کہانی کا خیال)
ستارےونود کھنہ
امیتابھ بچن
رشی کپور
نیتو سنگھ
پروین بابی
شبانہ اعظمی
نروپا رائے
پران
جیون
یوسف خان
رنجیت
موسیقیلکشمی کانت پیارے لال
آنند بخشی (دھن)
سنیماگرافیپیٹر پریرا
ایڈیٹرکملاکر کارخانیس
تاریخ اجراء
  • 27 مئی 1977ء (1977ء-05-27)
دورانیہ
175 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
باکس آفساندازاً۔ 15.5 کروڑ
(اندازاً۔ 330 کروڑ بمطابق 2018)[1]

امر اکبر انتھونی (انگریزی: Amar Akbar Anthony) 1977ء کی ایک بھارتی ایکشن مزاحیہ فلم ہے جس کے پروڈیوسر اور ہدایت کار منموہن دیسائی اور تحریر قادر خان کی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار امیتابھ بچن، ونود کھنہ، رشی کپور، پروین بابی، شبانہ اعظمی اور نیتو سنگھ ہیں۔ اس کے موسیقار لکشمی کانت پیارے لال ہیں۔

ستارے[ترمیم]

گانے[ترمیم]

اصل ٹریک لسٹ[2]
نمبر شمارعنوانگلوکارطوالت
1."یہ سچ ہے کوئی کہانی نہیں"محمد رفیع02:22
2."امر اکبر انتھونی"کشور کمار، مہندر کپور، شیلندر سنگھ05:52
3."ہم کو تم سے ہو گیا ہے پیار"محمد رفیع، مکیش، کشور کمار، لتا منگیشکر07:33
4."طیب علی پیار کا دشمن"محمد رفیع04:40
5."پردہ ہے پردہ"محمد رفیع07:59
6."شرڈی والے سائی بابا"محمد رفیع05:52
7."مائی نیم از انتھونی گونزولوس"امیتابھ بچن، کشور کمار05:32

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Amar Akbar Anthony (Original Motion Picture Soundtrack) by Laxmikant – Pyarelal on Apple Music". iTunes Store. 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2018.