امل کلونی
Appearance
Amal Clooney | |
---|---|
(عربی میں: أمل علم الدين كلوني)،(برطانوی انگریزی میں: Amal Alamuddin Clooney) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (شامی عربی میں: أمل علم الدين) |
پیدائش | 3 فروری 1978ء (46 سال)[1] بیروت [2] |
رہائش | لندن جھیل کومو بیروت ہیگ نیویارک |
شہریت | لبنان مملکت متحدہ |
شریک حیات | جارج کلونی (27 ستمبر 2014–) |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیویارک یونیورسٹی اسکول آف لا سینٹ ہیو کالج، اوکسفرڈ |
پیشہ | بیرسٹر ، کارکن انسانی حقوق ، مصنفہ ، وکیل ، مفسرِ قانون [3]، پراسیکیوٹر |
پیشہ ورانہ زبان | لبنانی عربی ، عربی ، برطانوی انگریزی ، انگریزی [4]، فرانسیسی |
شعبۂ عمل | انسانی حقوق [3]، بین الاقوامی انسانی حقوق کا قانون ، انسانیت کے خلاف جرم ، جنگی جرائم ، فوجداری کارروائی |
نوکریاں | اقوام متحدہ ، بین الاقوامی عدالت انصاف ، بین الاقوامی فوجداری عدالت ، یونیورسٹی آف شمالی کیرولائنا ایٹ چیپل ہل ، جامعہ کولمبیا ، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2023)[5] |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
امل کلونی ( née عالم الدین ؛ عربی: أمل علم الدين ; پیدائش 3 فروری 1978ء) ایک لبنانی نژاد برطانوی بیرسٹر ہے۔ امل کلونی کے مؤکلوں میں فلپائنی اور امریکی صحافیوں کے علاوہ مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید ;[6] جولین اسانج، وکی لیکس کے بانی؛ یوکرین کی سابق وزیر اعظم یولیا تیموشینکو ; مصری نژاد کینیڈین صحافی محمد فہمی ;، عراقی کارکن نادیہ مراد اور ماریا ریسا شامل ہیں۔
امل کلونی نے اپنے شوہر جو مشہور امریکی اداکار جارج کلونی ہیں کے ساتھ مل کر کلونی فاؤنڈیشن فار جسٹس کی بنیاد رکھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030317 — بنام: Amal Clooney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1051385075 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0281113 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/308166755
- ↑ https://www.bbc.co.uk/news/resources/idt-02d9060e-15dc-426c-bfe0-86a6437e5234
- ↑ "Amal Clooney"۔ Doughty Street Chambers۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2021
زمرہ جات:
- مضامین جن میں شامی عربی زبان کا متن شامل ہے
- 1978ء کی پیدائشیں
- 3 فروری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی برطانوی مصنفات
- اکیسویں صدی کی خواتین وکلاء
- اکیسویں صدی کی لبنانی مصنفات
- برطانوی انسانیت پسند
- برطانوی خواتین وکلا
- برطانوی قانونی مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں برطانوی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ میں لبنانی تارکین وطن
- لندن کے مصنفین
- مملکت متحدہ کو لبنانی تارکین وطن
- نیو یارک کے وکلاء
- نیویارک یونیورسٹی اسکول آف لا کے فضلا
- Articles with hCards