امنتھایو اورتیگا گاونا
امنتھایو اورتیگا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) |
پیدائش | 28 مارچ 1936ء بسدونگو د ارباس, لیون, ہسپانیہ |
رہائش | لا کرونیا, ہسپانیہ |
قومیت | ہسپانوی |
زوجہ |
|
اولاد |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | بزنس مین |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
وجہ شہرت | شریک بانی انڈیٹکس گروپ عالمی#3 امیر ترین شخص (2013) |
کل دولت | ![]() |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
امنتھایو اورتیگا گاونا (Amancio Ortega Gaona) (ہسپانوی تلفظ: [aˈmanθio oɾˈteɣa ɡaˈona]) [2] ایک ہسپانوی فیشن ایگزیکٹو اور انڈیٹکس فیشن گروپ کا بانی چیئرمین ہے۔ اسے زارا لباس اور اشیاء کی ریٹیل دکانوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ مارچ 2014 میں فوربس نے اسے دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین شخص کے طور پر کی درجہ بند کیا۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "The World's Billionaires". http://www.forbes.com. فوربس. March 2013. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 2013. روابط خارجية في
|work=
(معاونت) - ↑ How to Pronounce Amancio Ortega Inditex Group Spain Forbes List of Billionaires Net Worth Rich Man - YouTube
- ↑ Ortega on Forbes World's Billionaire List