امیہ بن عبد شمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اميہ بن عبد شمس سے رجوع مکرر)
امیہ بن عبد شمس
معلومات شخصیت
پیدائش مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابو العاص بن امیہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد شمس بن عبد مناف  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیہ بن عبدشمس، پورا نام امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی القریشی ہے۔ آپ نے طویل عمر پائی۔ سردار کی حیثیت سے امیہ مختلف جنگوں میں اہل مکہ کی قیادت کرتا رہا۔ کیونکہ جب مکہ میں شہری ریاست قائم کی تھی تو سپہ سالاری کی ذمہ داری اسی قبیلے کے حصے میں آئی تھی اور امیہ کے بعد اس کے اس کے بیٹے حرب بن امیہ اور حرب سے اس کے بیٹے ابو سفیان کو منتقل ہوئی تھی۔ ان کی اولاد بنو امیہ کہلاتی ہے۔

ان کے بیٹے :

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 230