امپائر (کرکٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک کرکٹ امپائر

ایک کرکٹ امپائر (انگریزی: Umpire) ایسا شخص ہے جو کرکٹ میدان میں کرکٹ کے قوانین لے مطابق ہونے والے واقعات کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔

ریکارڈ[ترمیم]

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ بطور ایک امپائر: [1]

امپائر مدت میچ
Flag of جمیکا Steve Bucknor 1989–2009 128
Flag of پاکستان علیم ڈار 2003– 117
Flag of جنوبی افریقا Rudi Koertzen 1992–2010 108

سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ بطور ایک امپائر: [2]

امپائر مدت میچ
Flag of جنوبی افریقا Rudi Koertzen 1992–2010 209
Flag of نیوزی لینڈ بلی باؤڈن 1995–2016 200
Flag of پاکستان علیم ڈار 2000– 189


سب سے زیادہ ٹوینٹی20 میچ بطور ایک امپائر: [3]

امپائر مدت میچ
Flag of پاکستان علیم ڈار 2009– 42
Flag of آسٹریلیا Simon Taufel 2007–2012 34
Flag of پاکستان اسد رؤف 2006–2013 23

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Most matches as an umpire: Test"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2014۔
  2. "Most matches as an umpire: ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2014۔
  3. "Most matches as an umpire: T20I"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2012۔