امکانی باپ کا اندراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ریاستہائے متحدہ امریکا میں امکانی باپ کا اندراج (انگریزی: putative father registry) ایک ریاستی سطح کا اختیار ہے جو غیر شادی شدہ مردوں کو دیا جاتا ہے تاکہ وہ ایک عوامی نوٹری کے ذریعے کسی عورت سے تعلقات قائم ہونے کی نوعیت اور اس سے پیدا ہونے والے بچے کی ولدیت کے اعتراف کو دستاویزی شکل دے سکیں تاکہ وہ بچے کے والد کے طور پر اپنا قانونی حق برقرار رکھ سکیں۔[1][2]

تعارف[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ امریکا میں امکانی باپوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کب ان کے پدرانہ حقوق تلف کیے جا رہے ہیں، جس کی وجہ گود لینے سے جڑا مقدمہ جو اس بچے کے لیے ہے جسے انہوں نے شاید پیدا کیا اور اندراج بھی کیا۔[3] ماں کے مقابلے امکانی باپوں کے حقوق محدود ہیں اور ماں کے ان سے ترک تعلق کرنے یا کروانے کی صورت میں انہیں اپیل کے بھی کم ہی مواقع ہیں۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Child Welfare، Information Gateway۔ "The Rights of Unmarried Fathers"۔ Paternity Registries۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)CS1 maint: location (link)
  2. "Because registries apply to minors under the age of 18 the words "male / female" have been used instead of "men / women" which would imply only adults"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. Notice، Public۔ "Public Notices, Legal Notice"۔ Indiana, USA۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. E. Pfeifer، Paul۔ "Failure to name child costs father his case"۔ Ohio, USA۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]