امید (سیارچہ)
Appearance
اُمید (Omid)، ایران کا پہلا مقامی بنا سیارچہ ہے جس کی 2 فروری 2009ء کو کامیابی کے ساتھ انعاشت (launching) کی گئی۔ یہ ایران کا مدار میں دوسرا سیارچہ ہے۔ پچھلا ایرانی سیارچہ، سینا اوّل، کو روس نے ایران کے لیے بنایا اور 2005ء کو انعاش کیا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- علم الخلاء علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر امید (سیارچہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |