امیر جلال الدین میران شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیر جلال الدین میران شاہ
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1366ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اپریل 1408ء (41–42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبریز  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن گور امیر  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد خلیل سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد امیر تیمور  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیر جلال الدین میران شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آذربائیجان کا حاکم تھا۔

تاریخ[ترمیم]

امیر جلال الدین میران شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آذربائیجان کا حاکم تھا۔ مگر یہ علاقہ اپنے بیٹے ابوبکر کے حوالے کر کے خود تبریز میں مقیم رہا۔ کیانکہ اس کی آب و ہوا اسے بہت موافق تھی۔

تیمور کا سکہ[ترمیم]

امر تیمور کے مرنے کے بعد ابو بکر نے میران شاہ کے نام کا سکہ جاری کیا۔

موت[ترمیم]

مرزا تبریز کی ایک شکارگاہ میں شکار کی غرض سے نکلا اور گھوڑے سے گر کر 21 اپریل 1408ء کو مر گیا۔ اس وقت اس کی عمر 41 برس تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • قاضی محمد اقبال چغتائی : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔