امیر علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امیر علی خان
امیر علی خان
امیر علی خان
ادیب
تخلصامیر
ولادتکھوت، تورکھو، چترال، سرحد، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1995

امیر علی خان پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نوجوان شاعر اور صحافی ہیں۔ آپ چترال وژن، چترال ٹایمز، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور دیگر اخبارات، رسایل اور جراید میں آرٹیکلز بھی لکھتے ہیں۔ اور ادبی تقاریب اور مشاعروں کی رپورٹنگ بھی کرتے ہیں۔ -