امیش ترپاٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امیش ترپاٹھی
Amish Tripathi Author.JPG
ترپاٹھی سنہ 2015ء میں
پیدائش اکتوبر 1974 (عمر  سال)
ممبئی، بھارت[1]
پیشہ ناول نگار
قومیت بھارتی
مادر علمی St. Xavier's College, Mumbai, IIM Kolkata
اصناف افسانہ
نمایاں کام
اہم اعزازات Society Young Achievers Award for Literature[2]
India's New Icons[3]
Celebrities Top 100 list[4][5][6][7]
Communicator of the Year Award 2014[8] Man of the Year 2013 by Radio One[9]
Pride of India 2014[10]
India's First Literary Popstar 2015[11]
50 Most Influential Young Indians[12]
شریک حیات پریتی ویاس
اولاد نیل ترپاٹھی
ویب سائٹ
authoramish.com

اميش ترپاٹھی (پیدائش: 18 اکتوبر 1974ء) ایک بھارتی مصنف اور ناول نگار ہیں جن کی ایک کہانی پر ہالی وڈ فلم بھی بنی ہے۔ "دی اممارٹلس آف میلوہا" (2010ء)، "دی سیکرٹ آف ناگاز" (2011ء) اور "دی اوتھ آف دی وایو پتراج" (2013ء) جیسی کہانیوں کے حقوق کے لیے ایک امریکی فلم ساز نے اچھے معاوضے کی پیشکش بھی کی ہے۔ شیو ٹرائی لوجی پر مبنی تھرڈ اور لاسٹ پارٹ دی اوتھ آف وایو پتر کے 5 لاکھ نسخے ایک ہفتے میں فروخت گئے۔

ابتدائی زندگی اور ادبی رجحان[ترمیم]

18 اکتوبر 1974ء کو ممبئی میں پیدا ہونے والے ترپاٹھی ایک بینکار تھے۔ مگر طبعی میلان کی وجہ سے اب وہ کل وقتی طور پر لکھنے لکھانے کو ہی اپنا چکے ہیں۔ اُنہوں نے ’ویسٹ لینڈ‘ نامی بھارتی اشاعتی ادارے کے ساتھ اپنے تین حصوں پر مشتمل کتابی سلسلے ’شیوا ٹرائیلوجی‘ کے حقوق کی پُر کشش ڈیل کے ذریعے اشاعتی صنعت میں ہلچل مچا دی تھی۔[13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About Amish"
  2. "Society Young Achievers Award for Literature"۔ [IndiaTimes]. 23 October 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "India's New Icons"۔ [DNA Syndication]. 31 July 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Celebrities Top 100 list 2012"۔ [Forbes India]۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. "Celebrities Top 100 list 2013"۔ Forbes India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "Forbes India Celebrity 100 List 2014"۔ Forbes India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Celebrities Top 100 List 2015"۔ Forbes India]۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. "Amish Tripathi Gets Communication Award 2014"۔ [The Asian Age]۔
  9. "John Abraham talking about today's 'Man of The Year' - Amish Tripathi"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  10. "Dr Mukesh Batra Felicitated with Pride of India award by WCRC"۔ [News PR]۔
  11. "Nexbrands felicitates and acknowledges the Visionaries of India"۔ [India Education Diary]۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  12. "The 50 Most Influential Young Indians"۔ [GQ\۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  13. امیش ترپاٹھی کی ہالی وُڈ پر کمند