امینتاس سوم
| ||||
---|---|---|---|---|
(قدیم یونانی میں: Αμύντας Γ΄) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 5ویں صدی ق م | |||
وفات | سنہ 370 ق م مقدونیہ |
|||
مدفن | ورجینا | |||
اولاد | فلپ دوم مقدونی | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
امینتاس سوم (انگریزی: Amyntas III of Macedon) (یونانی: Αμύντας Γ΄ της Μακεδονίας) (420 – 370 ق م) 393 قبل مسیح میں اور پھر 392 سے 370 قبل مسیح تک قدیم یونانی سلطنت مقدونیہ کا بادشاہ تھا۔ وہ اسکندر اول کا بیٹا تھا۔ [1] اس کا سب سے مشہور بیٹا فلپ دوم مقدونی تھا، جو سکندر اعظم کا باپ ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔