مندرجات کا رخ کریں

امینی، بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امینی، بھارت
اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔

اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔

مقام
متناسقات 11°07′25″N 72°43′30″E / 11.123497222222°N 72.724927777778°E / 11.123497222222; 72.724927777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 2.71 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

امینی (ملیالیم: അമിനി، انگریزی: Amini) بھارت کے لکشادیپ (مجموعہ جزائر) جو مرکزکے زیر انتظام ہے، میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ لکشادیپ کی راجدھانی کوارتی سے شمال میں واقع ہے۔ اس جزیرے پر امینی نام کی بستی بھی آباد ہے ۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Islandwise Area and Population - 2011 Census" (PDF)۔ Government of Lakshadweep۔ 2016-07-22 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا