امین الاسلام (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1968ء)
ظاہری ہیئت
(امین الاسلام (کرکٹر، پیدائش 1968ء) سے رجوع مکرر)
| ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مکمل نام | محمد امین الاسلام | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| پیدائش | 2 فروری 1968ء ڈھاکہ، مشرقی پاکستان (now ڈھاکہ, بنگلہ دیش) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| عرف | بلبل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| پہلا ٹیسٹ (کیپ 3) | 10 نومبر 2000 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| آخری ٹیسٹ | 8 دسمبر 2002 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| پہلا ایک روزہ (کیپ 12) | 27 اکتوبر 1988 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| آخری ایک روزہ | 25 جنوری 2002 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| 2000–2001 | بیمان بنگلہ دیش | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| – | ڈھاکا ڈویژن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 12 فروری 2006 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
محمد امین الاسلام بنگالی: মোহাম্মদ আমিনুল ইসলাম ; پیدائش: 2 فروری 1968ء) ایک سابق بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہیں۔ امین نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے لیے پہلی سنچری اس وقت بنائی جب بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا اس طرح وہ چارلس بینرمین اور ڈیو ہوٹن کے بعد اپنے اور اپنے ملک کے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچریاں بنانے والے تیسرے کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔ وہ پری ٹیسٹ سٹیٹس کے دور میں بنگلہ دیش کے سب سے مشہور کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے 1998ء میں قومی ٹیم کی کپتانی سنبھالی۔ وہ 1999ء کے کرکٹ عالمی کپ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بنگلہ دیش کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی فہرست (1978-موجودہ)
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- ڈھاکہ کے کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیشی کرکٹ کوچ
- 1968ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- کرکٹ عالمی کپ 1999 کے کھلاڑی
- ڈھاکہ ڈویژن کے کرکٹ کھلاڑی
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- بیمان بنگلہ دیش ایئر لائنز کے کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیش کے کرکٹ کپتان
- بنگلہ دیش کے کرکٹ کھلاڑی
- پہلے ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیش کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی