امین سیانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امین سیانی
Ameen-Sayani.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1932 (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریڈیو میزبان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

امین سیانی (انگریزی: Ameen Sayani) بھارت کے ایک مشہور سابقہ ریڈیو اناؤنسر ہیں۔ جب انہوں نے ریڈیو سیلون سے بناکا گیت مالا پروگرام پیش کیا تو اس نے انہیں پورے جنوبی ایشیا میں شہرت اور مقبولیت حاصل ہوِئی۔ [1] ان کے گفتگو کا ایک خاص انداز تھا خاص طور پر "بھائیو اور بہنو" کو بے حد سراہا گیا۔ ان کا ریڈیو سفر 1951ء میں شروع ہوا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Veteran broadcaster Ameen Sayani gets Padma Shri". Thaindian News. 26 جنوری 2009. 1 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2009.