امیو ڈیزائن ادارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امیو ڈیزائن ادارہ
UID
Designhögskolan i Umeå
UID-building-stallverket-April2014.jpg
قسمسرکاری یونیورسٹی
قیام1989
اصل ادارہ
امیو یونیورسٹی
Rectorانا والتونین
تدریسی عملہ
40
طلبہ150
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
6
مقامامیو, سویڈن
کیمپسشہری علاقا
وابستگیاںEUA
ویب سائٹUmeå Institute of Design

امیو ڈیزائن ادارہ امیو یونیورسٹی میں ایک ادارہ ہے - یہ 1989 میں کھلا تھا- امیو ڈیزائن ادارہ امیو یونیورسٹی کے کیمپس اور امیو شہر کے مرکز کے درمیان واقع ہے -

امیو ڈیزائن ادارہ ایسا اكلوتا سکینڈنیویا کا تعلیمی ادارہ ہے جس کو بِزنیس ویک میگزین نے دنیا کے 60 سب سے اچھے ڈیزائن اسکولوں میں سے ایک قراردیا ہے ( 2006، 2007 اور 2009 ) ،[1][2][3] اور اس کو دنیا کے 18 سب سے اچھے اسکولوں میں سے ایک بھی کہا گیا ہے -[4] 2011 میں اس کو ریڈ ڈاٹ تنظیم کی طرف سے " یوروپ اور امریکا " علاقے کا دوسرا سب سے اچھا ڈیزائن اسکول تسلیم کیا گیا تھا۔[5] اور 2012 میں اس نے پہلا مقام حاصل کیا- [6]

حوالے[ترمیم]

  1. "BusinessWeek's list of the 60 design school considered best in the world, 2006". 17 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014. 
  2. "BusinessWeek's list of the 60 design school considered best in the world, 2007". 06 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014. 
  3. BusinessWeek's list of the 30 design school considered best in the world, 2009
  4. "18 Excellent Design Schools From Around the World | Psdtuts". Psd.tutsplus.com. 2010-09-14. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2010. 
  5. Red Dot Design Ranking for Design Concepts
  6. "reddot design ranking 2011". 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014.