امیو کی پرانی جیل
ظاہری ہیئت
| امیو کی پرانی جیل | |
|---|---|
| Umeå gamla fängelse | |
سٹورگاتا سے جیل کا درش | |
| سابقہ نام | Cellfängelset |
| متبادل نام | Länscellfängelset |
| عمومی معلومات | |
| حیثیت | پورا |
| قسم | جیل |
| پتہ | سٹورگاتا 62 |
| شہر یا قصبہ | امیو |
| ملک | سویڈن |
| متناسقات | 63°49′20.4″N 20°16′31.4″E / 63.822333°N 20.275389°E |
| آغاز تعمیر | 1859 |
| تکمیل | 1862 |
| مالک | National Property Board of Sweden |
| ڈیزائن اور تعمیر | |
| معمار | تھوڈور اكارسوارڈ |
امیو کی پرانی جیل 1861 میں بنی امیو شہر کی ایک عمارت ہے - یہ ان کجھ عمارتوں میں سے ہے جو 1888 کی آگ میں نہیں سڑی تھی- اسی وجہ سے یہ امیو کی سب سے پرانی عمارتوں میں سے ایک ہے - 1981 تک اس میں قیدیوں کو رکھا جاتا تھا، 1980 کی دہائی میں اور 1990 کی دہائی میں یہاں ڈراما کروائے جانے لگے - 2007-2008 میں اس کو ایک ہوٹل بنا دیا گیا-