ام كلثوم بنت ابی بکر
ظاہری ہیئت
| ام كلثوم بنت ابی بکر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 634ء مدینہ منورہ |
| تاریخ وفات | سنہ 660ء (25–26 سال) |
| شوہر | طلحہ بن عبید اللہ |
| اولاد | زکریا بن طلحہ ، عائشہ بنت طلحہ ، یوسف بن طلحہ |
| والد | ابوبکر صدیق |
| والدہ | حبيبہ بنت خارجہ |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
ام کلثوم بنت ابو بکر ایک حدیث کی راویہ تھیں جو ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی تھیں۔ وہ عائشہ بنت ابی بکر کی بہن تھیں۔ ان کا شمار تابعی میں ہوتا ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ام کلثوم اپنے والد ابوبکر کی وفات کے فورا بعد ہی مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔[1]
میراث
[ترمیم]ام کلثوم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث نقل کی، جن میں سے کچھ حدیث بخاری، مسلم، النساء اور ابن ماجہ نے جمع کی ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ موطأ امام مالک 36, نمبر36.33.40
- ↑ تہذیب الکمال از مزی 35/381
![]() بسلسلہ مضامین: |
اہم شخصیات
|
تعطیلات ومناسبات
|
