انانیا کھرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انانیا کھرے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 مارچ 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رتلام  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  فلم اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انانیا کھرے (انگریزی: Ananya Khare) (ولادت: 1968ء) ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو دیوداس اور چاندنی بار جیسی بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ انانیا کو فلم چاندنی بار میں اداکاری کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ ملا۔

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

انانیا نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1987ء میں ڈراما نرملا سے کیا۔ اس کے تقریباً دو دہائیوں بعد بڑے پردے پر اپنی پہچان بنائی۔ انانیا کھرے کو فلم چاندنی بار میں ان کے کردار کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ سے نوازا گیا اور فلم دیوداس میں ان کے کردار کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

2005ء میں انانیا امریکا منتقل ہو گئیں۔ انانیا اور ان کے شوہر نے 10 سال بعد ممبئی واپس آنے کا فیصلہ کیا اس سے قبل انانیا نے امریکا کے ایک اسکول میں انگریزی ٹیچر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ [2]

فلمو گرافی[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار
1994ء ظالم کامنا
1999ء شول بچو یادو کی اہلیہ
2002ء دیوداس کمود مکھرجی، دیوداس کی بہنوئی
2001ء چاندنی بار دیپا پانڈے ، بار ڈانسر
2005ء دی فلم نندنی
2010ء Foreign گیتا
2021ء سندیپ اور پنکی فرار چاچی جی
2021ء پگلیٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "After 'Devdas' most roles offered were negative: Ananya Khare"۔ The Indian Express۔ 9 June 2015 
  2. "'Not many know that I was a teacher in LA for the last 10 years'"۔ Times of India۔ 18 March 2014