اناپورنا دیوی (ضد ابہام)
Jump to navigation
Jump to search
اناپورنا دیوی سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:
- ان پورنا دیوی: غذائیت کی ہندو دیوی ہے۔ وہ شیو کی بیوی پاروتی کا ایک اوتار ہے۔
- ان پورنا دیوی مندر: وارانسی کے مقدس شہر کے سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ مندر ہندو مذہب میں عظیم مذہبی اہمیت کا حامل ہے اور ان پورنا دیوی سے منسوب ہے۔
- اناپورنا دیوی (موسیقار): یہ ایک بھارتی سربہار ستار نواز تھیں اور ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے لیے شہرت رکھتی تھیں۔ انہیں اناپورنا کا خطاب مدھیہ پردیش کی سابق میہر ریاست کے مہاراج برج ناتھ سنگھ نے دیا تھا اور وہ زیادہ تر اسی نام سے معروف تھیں۔