اناپورنا دیوی (موسیقار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اناپورنا دیوی
معلومات شخصیت
پیدائش 1927
میہر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 13 اکتوبر 2018(2018-10-13) (عمر  90–91 سال)
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
شوہر
اولاد سبھیندر شنکر
والد علاءالدین خان
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ استاد موسیقی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  (1991)
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن  (1977)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

انَّاپورنا دیوی (انگریزی: Annapurna Devi) ایک بھارتی سربہار ستار نواز تھیں اور ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے لیے شہرت رکھتی تھیں۔ انہیں اناپورنا کا خطاب مدھیہ پردیش کی سابق میہر ریاست کے مہاراج برج ناتھ سنگھ نے دیا تھا اور وہ زیادہ تر اسی نام سے معروف تھیں۔ وہ علاء الدین خان کی دختر اور شاگرد تھی جو میہر گھرانے کے بانی تھے۔ وہ 1941ء سے 1962ء تک ستار نواز روی شنکر کی زوجیت میں رہیں۔ وہ روی شنکر سے اپنی شادی بچائے رکھنے کے ارادے سے عوامی مظاہرے بند کر چکی تھیں، مگر اس سے روی شنکر پر کوئی فرق نہیں پڑا اور وہ 1962ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا چلے گئے۔ طلاق حاصل کرنے کے باوجود وہ کبھی بھی عوام کے آگے اپنے فن کا مطاہرہ نہیں کیا۔ وہ ممبئی چلی گئیں اور وہاں پر سنیاسن بن گئی اور تدریس سے جڑ گئی۔ کئی سالوں کے عرصے میں کئی مشاہیر کو وجود میں لانے میں معاون رہیں، جن میں ہری پرساد چورسیا، نتیانند ہلدی پور، نکھل بنرجی، امیت بھٹاچاریہ، پردیپ باروٹ، سدھیر پھڈکے، سندھیا آپٹے اور سسوتی ساہا تھے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ranee Kumar۔ "Rich legacy remembered"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔