انا بد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انا بد
ذاتی معلومات
مکمل نامانا گریس بد
پیدائش28 اکتوبر 1975ء (عمر 45 سال)
مررون، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے بازی
حیثیتبلے باز
تعلقاتایئف بد (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 49)26 جولائی 2003  بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ1 اپریل 2005  بمقابلہ  آسٹریلیا
ماخذ: CricketArchive، 20 اگست 2016

انا بد (انگریزی: Una Budd) (ولادت: 28 اکتوبر 1975ء)آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1998 اور 2005 کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

حالات زندگی[ترمیم]

انا بد آئرلینڈ کے ڈبلن کے ایک علاقے میں پیدا ہوئیں تھیں۔[1] انہوں نے 2003 میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انہوں نے 33 رن بنائے۔[3] اپنا آخری ایک روزہ، 1 اپریل 2005 کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ ان کی ایک بہن، ایئف بد ہیں جو خود ایک کھلاڑی ہیں۔[4]

انھوں نے صرف ون ڈے کرکٹ کھیلا۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی اور گیند کرتی بازی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر 8 ون ڈے میچ کھیلے۔

کرکٹ کیریئر[ترمیم]

ون ڈے کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2003 میں کھیلا۔ انھوں نے 13.16 کی اوسط سے کل 79 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 33 کا اسکور بھی شامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. reland / Players / Una Budd, ESPNcricinfo. Retrieved 24 اگست 2016.
  2. Women's ODI matches played Una Budd, CricketArchive. Retrieved 24 اگست 2016.
  3. Statistics / Statsguru / UG Budd / Women's One-Day Internationals, ESPNcricinfo. Retrieved 24 اگست 2016.
  4. Ireland / Players / Aoife Budd, ESPNcricinfo. Retrieved 24 اگست 2016.