انا ریمنڈ - ہوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انا ریمنڈ - ہوئی
ذاتی معلومات
مکمل نامUna Raymond-Hoey
پیدائش28 اکتوبر 1996ء (عمر 24 سال)
ڈبلن, آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ درمیانی
حیثیتاوپنر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 77)9 اگست 2016  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ13 جون 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 41)26 مئی 2019  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی207 ستمبر 2019  بمقابلہ  پی این جی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 31
بیٹنگ اوسط 15.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 25
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: ESPN کرک انفو، 7 ستمبر 2019

انا ریمنڈ - ہوئی (انگریزی: Una Raymond-Hoey) (پیدائش 28 اکتوبر 1996ء، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو آئر لینڈ کی نمائندگی کرتی ہیں۔

۔

حالات زندگی[ترمیم]

انا ریمنڈ آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے 2016 میں جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (محدود اوور کرکٹ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[1] انہوں نے اپنا آخری میچ ایک روزہ ، 7 ستمبر 2019 کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا تھا۔[2]

انا ریمنڈ نے محدود اوور اور ٹی 20 کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 7 ٹی 20اور 4ون ڈے میچ کھیلے۔[3]

کرکٹ کیریئر[ترمیم]

ون ڈے کیریئر[ترمیم]

انا ریمنڈ نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ جنوبی افریقا کے خلاف 2016 میں کھیلا۔[1]انھوں نے 15.50 کی اوسط سے کل 77 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 42 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 18 گیندیں پھینکیں اور کوئی وکٹ نہیں حاصل کیا۔ وہ 3 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔[4]

ٹی 20[ترمیم]

ریمنڈ نے پہلا بین الاقوامی ٹی 20 میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2019 میں کھیلا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "3rd ODI, Dublin, Aug 9 2016, South Africa Women tour of Ireland". 
  2. "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier". 
  3. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی". کرک انفو. 25 مارچ 2021. 
  4. https://www.espncricinfo.com/ireland/content/player/646767.html
  5. "1st T20I, Dublin, May 26 2019, West Indies Women tour of England and Ireland".