انا ہزارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انا ہزارے
انا ہزارے، مہاراشٹر میں
انا ہزارے، مہاراشٹر میں
  -->
انا ہزارے، مہاراشٹر میں

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جون 1937 (81 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مہاراشٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت بھارتی
دیگر نام کشن بابو راؤ ہزارے
مذہب ہندو مت
زوجہ غیر شادی شدہ
والدین لکشمن بائی ہزارے،
بابو راؤ ہزارے
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ عمرانیات،فعالیت پسندِ انسانی حقوق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر گاندھی,
سوامی وویک آنند
تحریک بھارتی تحریک برائے انسداد بدعنوانی، 2011ء,
تحریک امن
اعزازات
پدما شری (1990ء)
پدما بھوشن (1992ء)
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.annahazare.org
www.beinganna.org

كشن بابو راؤ هزارے المعروف انا ہزارے (پیدائش: 15 جون، 1937ء)، بھارت کے ایک مشہور انقلابی خیالات کے سماجی کارکن ہیں . زیادہ تر لوگ انہیں انا هزارے کے نام سے ہی جانتے ہیں . 1992ء میں انہیں پدم بھوش سے نوازا گیا تھا۔ حق اطلاعات اور بنیادی حقوق کے لیے کام کرنے والوں میں وہ ممتاز مقام رکھتے ہیں . انا ہزارے، بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کرنے کے لیے مشہور ہیں . عوامی لوک پال بل کو منظور کرانے کے لیے انا نے 16 اگست 2011ء سے بھوک ہڑتال شروع کی، جسے عوام سے بے پناہ حمایت ملی اور اس کے نتیجے میں حکومت بھی ان کی مطالبات پر غور کرنے کو راضی ہو گئی۔