مندرجات کا رخ کریں

انبیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انبیا دراصل نبی کی جمع ہے اور نبی پیغمبر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انبیا کا تصور تین ابراہیمی مذاہب میں فرض ہے جن میں اسلام، یہودیت اور مسیحیت شامل ہے۔ انبیا لفظ عربی زبان سے لیا گیا ہے جو اب اکثر اردو، پشتو، وغیرہ زبانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ قرآن میں 25 انبیا کا نام سے سے ذکر ہے اور نبی محمدؐ نے صحیح احادیث میں فرمایا ہے کہ اللہ نے زمین پر 124000 انبیا بھیجے ہیں۔

انبیا دیگر مذاھب میں

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔