مندرجات کا رخ کریں

انتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتا (پالی) یا ان آتما (سنسکرت) بدھ عقیدہ کی وضاحت کے لیے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کوئی مستقل روح یا نفس انسان کے اندر موجود نہیں بلکہ انسان چند عناصر کا مجموعہ ہے اور وہ عناصر ہی اس کو متحرک رکھتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]