انتساب
Appearance
انتساب مصنف کی وہ تحریر جو اکثر کسی کتاب کے پہلے چند اوراق میں دی جاتی ہے اور جس میں اس نے کتاب کو کسی ہستی، دوست یا مربی وغیرہ کے نام تشکر یا عزت و تکریم کے طور پر منسوب کیا ہوتا ہے۔ وجہ انتساب اعانت، سرپرستی یا مالی امداد وغیرہ بھی ہو سکتی ہے۔[1]
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر انتساب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
لغوی معنی انتساب ویکشنری پر
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ محمود الحسن اور زمرد محمود۔ کشاف اصطلاحات کتب خانہ۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ ص 21