انتظامی مرکز
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
انتظامی مرکز (Administrative centre) علاقائی انتظامیہ یا مقامی حکومت کی ایک نشست ہے یا ایک کاؤنٹی ٹاؤن یا ایک مقام جہاں کمیون کی مرکزی انتظامیہ واقع ہو۔