انتفاضہ اول
Appearance
انتفاضہ اول غزہ پٹی اور مغربی کنارہ پر برپا ہونے والی اسرائیلی قبضے کے خلاف ایک فلسطینی بغاوت تھی۔[1] بغاوت دسمبر 1987ء سے شروع ہوئی اور سنہ 1991ء میں میڈرڈ کانفرنس تک جاری رہی۔ تاہم بعض تجزیہ نگاروں کے نزدیک یہ بغاوت 1993ء میں اوسلو معاہدوں تک جاری رہی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lockman; Beinin (1989), p. 5.
- ↑ Nami Nasrallah, 'The First and Second Palestinian intifadas,' in David Newman, Joel Peters (eds.) Routledge Handbook on the Israeli-Palestinian Conflict, Routledge, 2013, pp. 56–68, p. 56.
زمرہ جات:
- اسرائیل میں فسادات اور شہری انتشار
- ایشیا میں بغاوتیں
- بیسویں صدی کے تنازعات
- سول نافرمانی کی تحریکیں
- فلسطین اسرائیل تنازع
- نسلی فسادات
- فلسطین میں 1987ء
- فلیسطینی علاقہ جات میں احتجاجات
- 1980ء کی دہائی کے تنازعات
- 1990ء کی دہائی کے تنازعات
- 1987ء میں سیاست
- 1988ء میں سیاست
- 1989ء میں سیاست
- 1980ء کی دہائی
- 1990ء کی دہائی
- بیسویں صدی کی بغاوتیں
- ایشیاء میں 1988ء
- ایشیاء میں 1989ء
- ایشیاء میں 1990ء
- ایشیاء میں 1991ء
- ایشیاء میں 1992ء
- فلسطینی قوم پرستی