مندرجات کا رخ کریں

انتقام اسیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتقامِ اسیر“ (فرانسیسی: Claude Gueux، تلفظ: [klod ɡø]) وکٹر ہیوگو کا 1834ء میں تحریر کردہ مختصر افسانہ ہے۔ یہ افسانہ ’حقیقی جرم‘ کے ادبی انداز کی ابتدائی مثال مانی جاتی ہے اور ہیوگو کے ابتدائی خیالات پر مبنی ہے جو معاشرتی نا انصافی کے بارے میں ہیں، جنھیں انھوں نے تیس سال بعد اپنے ناول بد نصیب میں تفصیل سے پیش کیا۔ چارلس کارلیئر (جو تاجر اور ادبی رسالے Revue de Paris کے مدیر تھے) نے اس افسانے کو اتنی تعلیمی اہمیت دی کہ فرانس کے تمام ڈپٹیوں کو اس کی نقول بھیجوانے کا انتظام کیا۔ کلادے گیو کا ترجمہ ”انتقام اسیر“ کے نام سے کیا گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. وکٹر ہیوگو۔ "انتقام اسیر"۔ ریختہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-20