مندرجات کا رخ کریں

انتوان سعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انتوان سعد
(عربی میں: أنطوان سعد ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 مارچ 2025ء (87–88 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ لبنانی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتوان سعد(1937-مارچ 2025)، لبنان سے تعلق رکھنے والے پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے سیاست دان تھے۔[3]

سوانح عمری

[ترمیم]

سعد 1937 میں لبنان کے علاقے راشیا میں پیدا ہوئے، انھوں نے نے لبنانی مسلح افواج میں خدمات انجام دیں اور 1998 میں ریٹائر ہونے سے پہلے 1994 میں جنرل کا عہدہ حاصل کیا۔ وہ شام میں اسد حکومت اور سیاست دان مشیل عون کے مخالف تھے۔ انھیں 1 جنوری 1990 کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔[4] سعد 3 مارچ 2025 کو انتقال کر گئے۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 3 مارچ 2025 — Décès de l'ancien député joumblattiste Antoine Saad — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2025
  2. "اللقاء الديموقراطي" ينعى النائب السابق انطون سعد — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2025 — سے آرکائیو اصل فی 3 مارچ 2025
  3. "Former Lebanese MP Passes Away"۔ ProfileNews۔ 3 مارچ 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-04
  4. "Former MP Antoine Saad has passed away"۔ L'Orient–Le Jour۔ 3 مارچ 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-04
  5. ""اللقاء الديموقراطي" ينعى النائب السابق انطون سعد"۔ Elnashra (بزبان عربی)۔ 3 مارچ 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-04