انتھونی فاؤچی
Anthony Fauci | |
|---|---|
Fauci in 2023 | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | Anthony Stephen Fauci 24 دسمبر 1940ء New York City, U.S. |
| شریک حیات | Christine Grady (ش 1985ء) |
انتھونی اسٹیفن فاؤچی (پیدائش 24 دسمبر 1940) ایک امریکی معالج اور امیونولوجسٹ ہیں جو 1984 کے بعد سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اور متعدی بیماریوں کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جنوری 2020 سے وہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سرکردہ رکن ہیں جو امریکا میں کوڈ-19 وبائی مرض سے متعلق سرگرم عمل ہے۔ جنوری 2021 میں وہ بائیڈن انتظامیہ میں صدر کے چیف میڈیکل ایڈوائزر بنے۔فوکی نے 31 دسمبر 2022ء کو استعفیٰ دے دیا۔
بل گیٹس ویکسین کا عشرہ منصوبہ
[ترمیم]بل گیٹس کی گیٹس فاؤنڈیشن نے 2010 میں دنیا میں ویکسین پھیلانے کے لیے منصوبہ "ویکسین کا عشرہ"(Decade of Vaccines) کے لیے ڈائریکٹر کے طور پر لیا۔ اس منصوبے کا آغاز 10 ارب ڈالر کی لاگت سے ہوا۔ 2019 میں گیٹس فاؤنڈیشن نے ڈاکٹر انتھونی فاؤچی جے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض (National Institute of Allergy and Infectious Diseases) کو 50 ملین ڈالر امداد بھی دی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sr38qd — بنام: Anthony Fauci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=faucianthon — بنام: Anthony Fauci
- ↑ عنوان : Introduction of Anthony S. Fauci, MD: 2007 Association of American Physicians George M. Kober Medal — جلد: 117 — صفحہ: 3131-3135 — شمارہ: 10 — https://dx.doi.org/10.1172/JCI33692 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/17909634 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC1994641
- ↑ http://www.nasonline.org/member-directory/members/15401.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2020
- ↑ https://www.amacad.org/person/anthony-stephen-fauci
- ↑ https://heavy.com/news/2020/03/christine-grady-anthony-fauci-wife/
- ↑ https://apnews.com/article/biden-covid-health-pandemics-infectious-diseases-7efdacac6a9ff7aa6e2f870b551fe508
- ↑ عنوان : Directory of Fellows and Members — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.nyam.org/fellows-grants/directory/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2020
- ↑ Laboratory of Immunoregulation — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2020
- ↑ Anthony S. Fauci, M.D. — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/54269027
- ↑ عنوان : Nature's 10: ten people who helped shape science in 2020 — اشاعت: نیچر — جلد: 588 — صفحہ: 563-576 — شمارہ: 7839 — https://dx.doi.org/10.1038/D41586-020-03435-6 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/33323949
- ↑ https://www1.villanova.edu/villanova/president/university_events/mendelmedal/pastrecipients/anthony_fauci.html
- ↑ Robert Koch Award — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2018
- ↑ ناشر: رابرٹ کوچ فاؤنڈیشن — Robert-Koch-Medaille in Gold — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2020
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
- ↑ Quirinale ID: https://www.quirinale.it/onorificenze/insigniti/363567 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2021
- ↑ Anthony S. Fauci (16 جولائی 1998)۔ "Dr. Anthony S. Fauci Oral History"۔ National Institutes of Health (Interview)۔ Melissa Klein نے انٹرویو کیا۔ 2022-03-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-18
- ↑ "Retirements—August"۔ Commissioned Corps Bulletin۔ Department of Health and Human Services۔ جلد X نمبر 9۔ ستمبر 1996۔ ص 15
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- سابقہ امریکی مسیحی
- امریکی انسان دوست
- امریکی طبی محققین
- سابقہ رومن کاتھولک
- بقید حیات شخصیات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکار
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- امریکی انسانیت پسند
- ریاستہائے متحدہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
- امریکی رومن کیتھولک
- مذاہب کے نقاد
- ٹائم 100
- کورنیل یونیورسٹی کے فضلا
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- کورونا وائرس کی وبا 2019ء - 2020ء
- نیو یارک شہر کے سائنس دان
- بیسویں صدی کے امریکی سائنس دان
- امریکی شخصیات