انتہائی دائیں بازو کی سیاست
ظاہری ہیئت

انتہائی دائیں بازو کی سیاست (انگریزی: Far-right politics) سیاسی سوچ کا ایک ایسا طیف ہے جو بنیادی طور پر قدامت پسند، انتہائی قوم پرست اور آمرانہ ہوتا ہے، جس میں اکثر نیٹوسٹ رجحانات بھی شامل ہوتے ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Other names:
- (Mudde 2002, p. 11)
- (Ignazi 2003)
- (Camus & Lebourg 2017, p. 21)
- (Hilliard & Keith 1999, p. 43)