انجلینا ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انجلینا ملک
Angelinemalik.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مارچ 1975 (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹی وی پروڈیوسر،  ماڈل،  فلمی ہدایت کارہ،  مصنفہ،  اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انجلینا ملک (ولادت: 28 مارچ 1975ء) ایک پاکستانی ہدایت کارہ ، اداکارہ، فلم ساز، ماڈل، میزبان اور کارکن ہیں۔[1][2][3]

انجلینا ملک نے 2006ء میں لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین ہدایت کارہ جیتا اور 2006ء میں ہی ان کو لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔ 2002ء سے انجلینا ملک کا نام پاکستان کے اعلی ہدایت کاروں میں شمار ہوتاہے۔وہ ایک مشہور فلم ساز بھی ہیں۔ انجلینا ملک کئی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

انجلینا ملک 28 مارچ 1975ء کو برطانیہ کے شہر لندن میں پیدا ہوئیں۔ انجلینا ملک کا ایک بڑا بھائی، ڈاکٹر ارشاد خان ملک اور بہن، امبرین خان ہیں جو اپنی والدہ کے ساتھ اسلام آباد میں رہتے ہیں۔ انیس خان ملک اور ایک چھوٹی بہن الویرہ خان یورپ میں مقیم ہیں۔

انجلینا ملک کراچی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے ابتدائی بچپن انگلینڈ میں گزارا اور پھر اسلام آباد چلی آئی۔ انجلینا ملک نے اپنی تعلیم برطانیہ میں مکمل کی۔

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Angeline Malik". tv.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013. 
  2. "Angeline Malik". 24/7 Online TV. 23 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013. 
  3. "Angeline Malik: Actor, Producer, Model, Director, Writer". UrduWire. 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013.