انجلی چاند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انجلی چاند
ذاتی معلومات
مکمل نامانجلی چاند
پیدائش (1995-09-16) 16 ستمبر 1995 (عمر 28 برس)
نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 16)2 دسمبر 2019  بمقابلہ  مالدیپ
آخری ٹی207 دسمبر 2019  بمقابلہ  مالدیپ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 43
وکٹ 10
بالنگ اوسط 0.40
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 6/0
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 27 اگست 2021ء

انجلی چاند (پیدائش: 16 ستمبر 1995ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپالی قومی خواتین ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] انھوں نے ڈومیسٹک نیشنل ٹورنامنٹ میں سنچری سکور کی ہے اور سنچری بنانے والی تیسری نیپالی خاتون بن گئی ہیں۔ وہ 2014ء کے ایشین گیمز میں نیپال کے لیے بلے باز کے طور پر کھیلی۔نومبر 2019ء میں انھیں 2019ء کے ساؤتھ ایشین گیمز میں خواتین کے ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل نیپال کے لیے مالدیپ کے خلاف 2 دسمبر 2019ء کو ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ڈیبیو کیا۔ [3] [4] اس میچ میں اس نے 13گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے چھ وکٹیں حاصل کیں جس نے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ بنایا۔ [5] یہ ریکارڈ اس وقت تک قائم رہا جب تک کہ فریڈریک اوورڈجک نے اگست 2021ء میں اسے توڑ دیا۔ اس نے اپنی آخری 3 گیندوں میں ہیٹ ٹرک بھی کی۔ [6] [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Anjali Chand"۔ cricnepal.com۔ 19 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018 
  2. "Cricket"۔ South Asian Games 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019 
  3. "1st Match, South Asian Games Women's Cricket Competition at Pokhara, Dec 2 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019 
  4. "Nepal's Anjali Chand makes history with figures of 6 for 0"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019 
  5. "6 wickets, 0 runs: Nepal's Anjali Chand creates T20I history at South Asian Games"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019 
  6. "6 wickets for 0 runs: Nepal's Anjali Chand registers best bowling figures in T20I cricket"۔ Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019 
  7. "On the ball – Bowlers who picked up fifer on ODI and T20I debut"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020