انجمن شرعی شیعیان جموں کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر ریاست جموں و کشمیر میں ایک معروف ترین عالم آیت اللہ سید یوسف موسوی کے توسط سے وجود میں آئی۔ آپ نے اس انجمن کے توسط سے پورے جموں و کشمیر میں امن و بھائی چارگی کا پرچم لہرایا اور شیعہ و سنی تمام اختلافات کا ازالہ کرکے اسلام ناب کی ترویج کی۔

حوالہ جات[ترمیم]