انجمن وکلاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

انجمن وکلاء جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ وکلاء کی ایک انجمن یا یوں کہ سکتے ہیں کہ وکلاء کے پیشہ ورانہ جسم (professional body) کو کہا جاتا ہے۔ انجمن وکلاء کو انجمن مُحاماہ اور صرف مُحاماہ (bar) بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کو bar association کہتے ہیں۔