انجم ممتاز برگ
Jump to navigation
Jump to search
انجم ممتاز برگ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1954 (عمر 66–67 سال) حیدرآباد |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | شریک مقابلہ حسن |
1954 (عمر 66–67 سال) حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت |
|
درستی - ترمیم ![]() |
انجم ممتاز برگ ایک بھارتی ملکہ حسن ہے، فیمنا مس انڈیا 1968ء کی فاتح ہے۔ ممتاز کا تعلق قدامت پسند حیدرآبادی مسلمان خاندان سے ہے۔[1] ممتاز نے شادی کے بعد ریاستہائے متحدہ میں سکونت اختیار کر رکھی ہے۔[2]